کالم/مضامین

بیمار گائیں اور موذی گوشت

بیمار گائیں اور موذی گوشت

آج کل شوشل میڈیا میں ایسی گائیں کی تصاویر شیئر ھورہی ہیں جن کے جسم پر پھوڑے نما داغ ہیں جو موذی مرض کی نشادہی کرتے ہیں اس کی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان مخالف بھارتی اور سہولتکاروں کی باہم منفی اشتراک سے بھارت سے تھر اور چولستان کے ذریعے یہ بیمار گائیں بھیجی گئیں ہیں۔ بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس اور بی جے پی کیساتھ بد نام زمانہ خفیہ دہشت گرد بھارتی ایجنسی را کے ایجنڈوں نے پاکستان میں موذی بیماری پھیلانے کیلئے خطرناک حد تک مشن تیار کیا ھے اس مشن کے ذریعے انتہائی سستے داموں میں بیمار جانوروں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیجے جارہے ہیں تاکہ پاکستانی قوم نت نئی بیماریوں کا شکار ھوجائیں اور پھر یہ را اور مودی پاکستان اور پاکستانی قوم کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلا کر معاشی و اقتصادی نقصانات سے دوچار کرسکیں اور بین الاقوامی سطح پر ان کی آمد و رفت میں زیادہ سے زیادہ دشورایاں پیچیدگیاں اور مسائل پیدا کرسکیں یاد رہے کہ انکی تمام سازشوں اور کوششوں کو ہم پاکستانیوں نے متحد ھوکر ناکام کرنا ھے۔ ہمارے سیکیورٹی ادارے خاص طور پر پولیس کو اس باںت بہت زیادہ ذمہداریاں ادا کرنی ہونگی ہمیں ہم تمام پاکستانیوں کو اپنے سیکیورٹی اداروں پر مکمل بھروسہ اور اعتماد ھے ہم وطن عزیز کی سلامتی و بقا اور ترقی و بلندی میں اپنی ریاست اور اداروں کیساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ ہر مافیا ناکام و نامراد رہے گی آمین یارب العالمین ۔۔۔ !!

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You