اہم خبریںپاکستان

بیرون ممالک پناہ حاصل کرنیوالے افراد کو پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا

بیرون ممالک پناہ حاصل کرنیوالے افراد کو پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا۔

یہ اقدام قومی سلامتی اور بین الاقوامی کمٹمنٹ کے تحت ملکی مفاد میں کیا گیا ہے۔ مراسلہ

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے بیرون ممالک پناہ حاصل کرنے والوں کے پاسپورٹ کے اجراء پر  پابندی عائدکردی ہے۔پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلےکے مطابق بیرون ممالک پناہ حاصل کرنے والوں پرپاسپورٹ کے اجراء کی پابندی عائد کی گئی ہے۔مراسلےکے مطابق بیرون ممالک پناہ حاصل کرنے والے افرادکوپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا۔مراسلے میں کہا گیا ہےکہ بیرون ممالک میں موجود جن پاکستانیوں  نے پناہ کے لیے درخواست دی ہوئی ہے یا وہ پہلے سے بیرون ممالک پناہ  حاصل کیے ہوئے ہیں، ان کو بھی پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا۔مراسلے مطابق یہ اقدام قومی سلامتی اور  بین الاقوامی کمٹمنٹ کے تحت ملکی مفاد میں کیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You