خیبرپختون خواہ

بہرہ مند خان تنگی کا مسلم ھینڈ انٹرنیشنل کی ریجنل ڈائریکٹر رحیم اللہ سے ملاقات۔

بہرہ مند خان تنگی کا مسلم ھینڈ انٹرنیشنل کی ریجنل ڈائریکٹر رحیم اللہ سے ملاقات۔

ملاقات میں خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی مسلم ھینڈ انٹرنیشنل کے ریجنل ڈائریکٹر رحیم اللہ سے ان کے آفس میں ملاقات،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی مسلم ھینڈ انٹرنیشنل کے ریجنل ڈائریکٹر رحیم اللہ سے ملاقات ہوئی ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ ضلعوں کی دوبارہ آباد کاری اور متاثرین کی مدد کرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی اس موقع پر بہرہ مند خان تنگی نے کہا کہ مسلم ھینڈ انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر رحیم اللہ اور اس کے ٹیم کو بہترین فلاحی خدمات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You