خیبرپختون خواہ

بٹگرام والی بال ٹورنامنٹ میدان جنگ بن گیا دونوں ٹیموں کے شائقین کا پتھروں ڈنڈوں کا آزادنہ استعمال

بٹگرام والی بال ٹورنامنٹ میدان جنگ بن گیا دونوں ٹیموں کے شائقین کا پتھروں ڈنڈوں کا آزادنہ استعمال درجنوں افراد زخمی کئی کی حالت تشویشناک سیاسی و سماجی شخصیات کی مذمت واقع کو ناقابل برداشت قرار دے دیا فسادات برپا کرنے والے کسی کے خیر خواہ نہیں مفتی شاہد نواز حنفی فسادی ٹولے کے خلاف ایکشن لیا جائے منتظمین نے کوئی انتظامات نہیں کیے عوامی حلقے کھیل میں پر تشدد واقعات کا ہونا لمحہ فکریہ ہے نامعلوم شرپسند عناصر نے چئیرمن فکر انسانیت ڈاکٹر فیاض کے گاڑی پر بھی حملے کیے گاڑی پر پتھراؤ سے نقصان پہنچا دونوں قومیں قابل عزت ہے ڈاکٹر فیاض فسادات برپا کرنے اور قوم کو تقسیم کرنے والے کسی کے خیر خواہ نہیں عوام کو ایسے لوگوں کو پہچاننا چاہیے ڈاکٹر محمد فیاض

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You