انٹرنیشنل

بنگلہ دیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے نئی دہلی، برسلز، کینبرا اور لزبن سے ہائی کمشنروں کو واپس آنےکاحکم دیا۔

خبر ایجنسی کاکہنا ہے کہ بنگلہ ددیش نےاقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو بھی واپس بلالیا جب کہ اس سے قبل بنگلہ دیش لندن سے بھی اپنی ہائی کمشنرکو واپس بلاچکا ہے۔

بنگلہ دیشی حکام کا بتانا ہے کہ ہائی کمشنروں کو واپس ڈھاکا آنےکاحکم سفارتی عہدوں پرتبدیلیوں کاحصہ ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You