اہم خبریںپاکستان

بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔بلاول بھٹو

بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔بلاول بھٹو

بے گناہ معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔اپنے جاری بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعلی بلوچستان سے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ بے گناہ، معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You