خیبرپختون خواہ

بلاول کے پی میں پیپلزپارٹی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش نہ کریں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کو دوبارہ زندہ کرنے کی ناکام کوشش نہ کریں۔

بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا میں قصہ پارینہ بن چکی ہے، اے پی سی بھی پیپلز پارٹی میں نئی روح پھونکنے کی ناکام کوشش تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلاوجہ بھٹو خیبرپختونخوا کی فکر نہ کریں، تھر میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں جبکہ حکمران قومی دولت لوٹنے میں مصروف ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You