اہم خبریںکرائمز

بریکنگ نیوز : سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار

بریکنگ نیوز : سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار

علی الصبح سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم فیصلہ متوقع ، مزید گرفتاریاں ہو سکتی ہیں
شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا،بھتیجے راشد شفیق کی تصدیق‏ شیخ رشید کے بعد اینکر پرسن عمران ریاض خان بھی گرفتار

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ایف آئی اے نے دوبئی جاتے ہوئے ائرپورٹ سے حراست میں لے لیا

ملتان: عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You