
برطانوی وزیراعظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار۔
گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔میٹ پولیس
لندن(نمائندہ صغیر عالم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کے افسر کو انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹ پولیس نے گزشتہ جمعہ کوگیملنگ کمیشن سے رابطہ کیا تھا۔



