انٹرنیشنل

برطانوی انتخابات: برمنگھم پیری بار میں بڑا اپ سیٹ، لیبر پارٹی کے خالد محمود ہار گئے۔

برطانوی انتخابات: برمنگھم پیری بار میں بڑا اپ سیٹ، لیبر پارٹی کے خالد محمود ہار گئے۔

آزاد امیدوار بیرسٹر ایوب خان نے سخت مقابلے کے بعد صرف 507 ووٹوں کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

برطانیہ(نمائندہ صغیر عالم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانوی انتخابات میں برمنگھم پیری بار میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔برمنگھم پیری باری سے لیبر پارٹی کے خالد محمود کو آزاد امیدوار بیرسٹر ایوب خان نے سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔آزاد امیدوار بیرسٹر ایوب خان نے سخت مقابلے کے بعد صرف 507 ووٹوں کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔خالد محمود 2001 سے برمنگھم پیری بار سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوتے چلے آ رہے تھے اور وہ سینئر ترین مسلمان پارلیمنٹیرین تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You