کالم/مضامین

اے پاکستانیو!! کیا تم میں غیرت ایمانی باقی ھے۔۔۔!!

اے پاکستانیو!! کیا تم میں غیرت ایمانی باقی ھے۔۔۔!!

تحریر: جاوید صدیقی

پاکستان کو جس قدر ایلیٹ جماعت؛ اشرفیہ؛ سیاستدان و حکمران اور بیوروکریٹس نے برباد کردیا ھے۔ کیا تم بائیس کڑور عوام اب بھی ان سب کے ظالمانہ رویہ پر بے غیرتی؛ بے شرمی؛ بے حیائی اور بے حسی کا مظاہرہ کرتے ھوئے چپ سادھ لو گے تو یہ تمہیں قیمے کی طرح مسل کر رکھ دیں گے۔ یہ سب کے سب تم پر مختلف انداز سےبھاری بوجھ ڈالتے رھیں گے جبکہ خود نہ اپنی تنخواہیں؛ نہ مراعات؛ نہ سہولیات اور نہ وزارتوں کے انبار ختم کریں گے۔ یہ وہ ذلیل و کمین ھیں جنہیں پیار سے نہیں بلکہ جوتوں چپلوں ڈنڈوں سے مار مار کر اس ملک سے بھگانا ھوگا کیونکہ یہ سب کتے آپس میں ایک دوسرے پر منافقتانہ انداز میں بھونکتے رہتے ہیں مگر تم عوام کو کاٹتے بوچنے اور بوٹی بوٹی کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرتے۔ان سب جمہوری سیاستدانوں اور حکمرانوں کا ایک سا حال ھے۔ اپنے اور اپنی نسل کی بقاء کیلئے ہمت؛ طاقت؛ اتحاد؛ محبت؛ اخوت اور جذبہ ایمانی کیساتھ یکجا ھوکر پاکستان کو بچانے کیلئے مضبوط قدم اٹھانا ھوگا وگرنہ تم سے زیادہ ذلیل اور بدترین قوم دنیا میں نہیں ھوگی۔ خدا کیلئے اپنے اندر قوت ایمانی بیدار کریں اور صراط المستقیم پر چلتے ھوئے ان کتوں سوروں کے خلاف جہاد کا اعلان کردیں کیونکہ یہ آنے والے دنوں میں بجلی؛ گیس؛ پانی؛ اجناس و خوراک میں ہوشربا اضافہ اور ٹیکسوں کے مزید انبار لانے والے ہیں۔ دوسری جانب بیروزگاری اور لاقانونیت پھیلا کر ڈکیتیوں چوری رہزنی لینڈ مافیا کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر عوام کا قتل عام کرنے کا سلسلہ شروع کرچکے ہیں جو میڈیا کی ہیڈ لائنوں اور اخبارات کی شہہ سرخیوں میں موجود ھے۔ بے ضمیروں کو خدید کر حقائق و سچ پر پردہ رکھنے کی تمام تر کوششیں جاری ھیں تاکہ تمہیں غافل رکھ کر معاشی و اقتصادی قتل بھی کیا جاسکےکیونکہ انکے مطابق تم عوام انکے غلام اور انکے ذہنی قیدی ھو اور تم ایک پلیٹ بریانی پر نعرے اور جلسہ جلوس میں آجاتے ھو ان کے مطابق تم عوام کی وقعت چند سکے ہیں تم جسے جمہوریت کہتے ھو درحقیقت وہ بدترین بادشاہت ھے جس کے نظام میں صرف انسانی ظلم و بربریت ھے اسے جمہوریت کہتے ھیں لعنت در لعنت جمہوریت پر۔ ھمیں نفرت ھے جمہوریت سے جمہور سے کیونکہ یہ نظام خلاف اسلام ھے ھمیں محبت ھے اسلام سے قرآن سے اللہ سے اور رسول خدا ﷺ سے ھمیں اسلامی نظام چاہئے ان کتوں سور اور منافقوں کا جھوٹا نظام جمہوریت نہیں۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You