اہم خبریںجہلم

ملک بھر میں مہنگائی کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ صوبہ پنجاب میں آٹا مافیا سرگرم ہو گیا ہے

ملک بھر میں مہنگائی کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ صوبہ پنجاب میں آٹا مافیا سرگرم ہو گیا ہے گورنمنٹ کی سکیم والا آٹا دس کلو والا تھیلا 650 روپے قمیت دو چار لوگوں کو دے کر باقی آٹا دوکاندارغائب کر لیتے ہیں اور بعد میں اپنے مرضی کے لوگوں کو دیتے ہیں عام لوگوں کو گورنمنٹ سکیم کا آٹا نہیں مل رہا دوکاندار من مرضی کر ہے ہیں اور دوسری طرف دیکھا جاۓ تو دوکاندار گورنمنٹ سکیم آٹا بلیک میں فروخت کر رہیے ہیں اور عوام ذلیل خوار ہو رہی ہے

حکومت وقت سے درخواست ہے ان آٹا مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جاۓ

رپورٹ : الطاف بٹ رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You