کالم/مضامین
اے قوم اپنی بقاء کیلٸے بیدار ھوجاٶ۔۔۔!!

اے قوم اپنی بقاء کیلٸے بیدار ھوجاٶ۔۔۔!!
بدترین ھوتی ھے وہ قوم جو اپنے حق کیلٸے جہاد سے کتراتی ھے اور اپنے بلوں میں چیختی چلاتی شور مچاتی ہے ایسی قوم منافق بزدل ڈرپوک ھوتی ھے اسی لیٸے ایسی قوم پر اللہ کی لعنت برستی ھے تمام پیغمبروں نے وقت کے فرعونوں شدادوں کے سامنے حق بولنے اور جہاد کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹھے۔ یہ وقت فرعون شداد یزید دجالی فستانیتوں کا ھے انکے ظالمانہ احکامات کا باٸیکاٹ کریں اور ھر ناجاٸز اقدامات کو رد کردیں ایک قوم بنکر متحد بن جاٸیں۔ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے فی الفور ناطہ توڑ لیں اور صرف مکمل توجہ اسلامی شرعی نظام کے راٸج پر مرکوز کرلیں ورنہ یہ سب سیاستدان اشرفیہ نوکر شاہی طبقہ آجر اس قوم کو مسل کر پس کر رکھ دیگا۔
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی



