اہم خبریںجہلم

اوور چارجنگ پر ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کا پارہ ھائی۔متعدد ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے

اوور چارجنگ پر ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کا پارہ ھائی۔متعدد ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے۔

گاڑیوں کے مالکان نے گاڑیاں بھگانی شروع کر دیں۔عوامی حلقوں کا ٹریفک پولیس کو خراج تحسین۔

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم خرم نذیر کا ڈومیلی روڈ کے ٹرانسپورٹرز کی طرف سے کرایوں کی مد میں کی جانیوالی اوور چارجنگ پر سخت ایکشن۔
ڈی پی او جہلم ڈاکٹر فہد احمد اور ڈی ایس پی خرم نذیر کی خصوصی ھدایات پر ٹریفک سکواڈ کے سب انسپکٹر چوھدری اخلاق اور عاصم کیانی ٹریفک اسسٹنٹ نے ڈومیلی موڑ کے مقام پر کاروائی کرتے ھوئے متعدد ٹرانسپورٹرز کو مبلغ 13 ھزار 5 سو روپے کے جرمانے عائد کر دئیے۔ترجمان کے مطابق اوور چارجنگ کی شکایات کے سدباب تک کاروائیاں جاری رھینگی۔اور عوامی شکایات پر جہلم پولیس کی طرف سے فوری ایکشن لیا جائیگا۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You