ایک عرصہ سے میں کلب کی سرگرمیوں میں متحرک ہوں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں

ایک عرصہ سے میں کلب کی سرگرمیوں میں متحرک ہوں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ ھمارے کلب کے عہدیداران سچائی ایمانداری نیک نیتی کیساتھ حتی الامکان کوشش میں لگے رہتے کہ تمام ذمہداریوں کو احسن اور درست طریقے سے پائے تکمیل تک پہنچائیں بحرحال یہ بھی انسان ہیں غیر دانستگی کو گر کوتاہی یا غلطی سرزشت ھوجائی تو اسے مثبت انداز میں آگاہ کردیں تاکہ وہ غلطی کو بآسانی درست کرسکیں دوسرا یہ کہ مجھ سمیت سب ممبران کو حوصلہ افزائی کے عمل کو جاری رکھنا چاہئے کیونکہ تمام ممبران قابل عزت اور قابل قدر ہیں۔ دعا ھے کہ الله کے پی سی کو ایک خوشحال گھرانے کی طرح شاد و آباد رکھے آمین۔ ہلکا پھلکا گلا شکوہ باپ بیٹے بہن بھائی استاد شاگرد گوکہ زندگی میں رہتا ھے مگر کبھی بھی شکوہ اور ناراضگی کو دماغ میں ہرگز ہرگز نہیں بٹھانا چاہئے چند روزہ زندگی ھے اپنی زندگی کو نافع بنائے رکھیں۔ شکریہ ۔۔۔
جاوید صدیقی ایگزیکٹو ممبر دستور گروپ کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور



