
دینہ۔پٹرولنگ پوسٹ چک میہوں کی کارروائی۔
ڈھوک کلیال علاقہ ڈومیلی کے رھائشی عبدالغفار خان ولد عبدالحمیدخان سے 120 گرام منشیات برآمد۔اے ایس آئی چوھدری احسان گجر۔
ملزم کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن بی کے تحت تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ھے۔
اے ایس آئی چوھدری احسان گجر کی میڈیا ٹاک۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب




