اہم خبریںپنجاب

ایک آدمی جو ریجیکٹ ہوا وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے۔اسد قیصر

ایک آدمی جو ریجیکٹ ہوا وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے۔اسد قیصر

ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کرائی جائیں۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک آدمی جو ریجیکٹ ہوا وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کرائی جائیں۔اسد قیصر نے کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو رہا کیا جائے،  یہ ملک کی تاریخ کا بدترین دور ہے، عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، پی ٹی آئی محبت کی جماعت ہے ،عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی گزارنی ہے۔ عدالتوں پر بہت دباؤ ہے، ضرورت ہے کہ وکلاء اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You