پنجاب

ایکسین صاحب محترم رانا رئیس سے ملاقات میں واپڈا مزدور بھائیوں کے جملہ مسائل

چیچہ وطنی : ممبر مرکزی مجلس شوریٰ پاکستان واپڈا پیغام یونین چوہدری طاہر محمود گجر کی قیادت میں پاکستان واپڈا پیغام یونین کے وفد کا میپکو ڈویژن میاں چنوں کا ہنگامی دورہ۔

ایکسین صاحب محترم رانا رئیس سے ملاقات میں واپڈا مزدور بھائیوں کے جملہ مسائل پر گفتگو ہوئی۔
عہدیداران پیغام یونین ڈویژن میاں چنوں کی مشاورت سے ایکسین صاحب کی تمام مسائل کے حل کی یقین دھانی۔
وفد میں رانا محمد فاروق چئیرمین سرکل ساہیوال، سجاد سعید بھٹی ڈپٹی سیکرٹری سرکل ساہیوال، چوہدری نذیر آرائیں ڈویژنل عہدیدار چیچہ وطنی، اور چوہدری ندیم سرکل چئیرمین، عابد حسین عابد ڈویژنل چئیرمین ،مہر دلاورندیم سیکرٹری ڈویژن، چوہدری رمضان حیدر سب ڈویژنل چئیرمین،رانامسعودالدین، چوہدری اسماعیل تارڑ، ملک غلام سرور شامل تھے۔

چیچہ وطنی : [شہبازاحمدسندھو]

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You