اہم خبریںجہلم

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت منشیات فروش گرفتار

رانا طاہر الرحمٰن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عاطف جاوید ولد محمد صابر ساکن پنڈی بھکھ پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عاصم شہزاد ولد عارف بیگ ساکن محلہ اسلام پورہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You