پنجاب

ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی شیخوپورہ آمد شاندار تقریب کا انعقاد

ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی شیخوپورہ آمد شاندار تقریب کا انعقاد۔

اس موقع پر میاں ثمر عباس ڈوگر کو شاندار کارکردگی پر خصوصی شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔

فاروق آباد (نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شیخوپورہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران آر او سی سی ڈی شیخوپورہ افتخار احمد وریاہ اور ان کی ٹیم میاں ثمر عباس ڈوگر ودیگر کو شاندار کارکردگی پر خصوصی شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ باوقار تقریب میں افسران کی محنت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You