جہلم

ایم بی بی ایس مکمل کرنے پر ارسلان حلیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ محمد زاہد خورشید

ایم بی بی ایس مکمل کرنے پر ارسلان حلیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ محمد زاہد خورشید

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم کا اعزاز ہے کہ اس کے طلباء اپنی محنت و کامیابی سے ادارے کا نام روشن کررہے ہیں۔

جہلم (سٹی رپورٹر) اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم سے سن 2016 میں میڑک پاس کرنے والے ہونہار طالب علم ارسلان حلیم نے ایم بی بی ایس مکمل کرلیا۔ اس خوشی کے موقع پر اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم کے پرنسپل محمد زاہد خورشید نے اثریہ ایجوکیشن سسٹم کے تمام سابقہ و موجودہ سٹاف کی جانب سے مبارک باد پیش کی اور زندگی میں خدمت خلق کو اپنا مشن بنا کر پریکٹیکل لائف گزارنے کی نصیحت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You