گجرات

ایم اسماعیل پبلک سکول رجسٹرڈ پوران میں رنگارنگ تقریب برائے رزلٹ برائے سال 2024 جاری کر دیا

ایم اسماعیل پبلک سکول رجسٹرڈ پوران میں رنگارنگ تقریب برائے رزلٹ برائے سال 2024 جاری کر دیا.

تقریب میں بہترین نتائج حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات دیئے گئے

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ایم اسماعیل پبلک سکول رجسٹرڈ پوران میں رنگارنگ تقریب برائے رزلٹ برائے سال 2024 جاری کر دیا. رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے پیش نظر ادب و احترام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے.تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت سکول کی طلبہ ہاجرہ بی بی نے حاصل کی..نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سعادت ایمان زارہ کے حصہ میں آئی. سکول میں شاندار باوقار مگر سادہ رزلٹ تقریب منعقد کی گی.اول دوئم سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا .ہر سال کی طرح اس سال بھی طلبہ میں حوصلہ افزائی کے انعامات تقسیم کئے گئے. پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کو سر انعام الحق مرزا کی والدہ محترمہ، سکول کی پرنسپل سر انعام الحق مرزا اور ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے تقسیم کیے.قومی ترانے سے پروقار رزلٹ تقریب کا اختتام ہوا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You