اہم خبریںکرائمز

ایف ائی اے امیگریشن کی ملتان ایئرپورٹ پر بڑی کاروائی

ایف ائی اے امیگریشن کی ملتان ایئرپورٹ پر بڑی کاروائی

سپین جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ملزم بین الاقوامی ایر لائن سے بارسلونا جا رہا تھا۔ملزم بابر اقبال کے پاپسپورٹ پر اٹلی کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔ملزم کا تعلق گجرات سے ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ویزا ایجنٹوں سے بھاری رقوم کے عوض حاصل کیا۔ملزم کو ایجنٹوں کی نشاندہی اور مزید قانونی کاروائی کے لئے ایف آئی آے کمپوزیٹ سرکل ملتان منتقل کر دیا گیا۔ڈائریکٹر ایف ائی اے ملتان جناب خالد انیس صاحب نے امیگریشن حکام کے کارکردگی کو سراہا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You