اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او سٹی راجہ عمران کی اہم کاروائی، میڈیا پرسن کو دھمکیاں دینے، تشدد کرنے

ایس ایچ او سٹی راجہ عمران کی اہم کاروائی، میڈیا پرسن کو دھمکیاں دینے، تشدد کرنے اور مالی نقصان پہنچانے کے جرم میں ملوث ملزمان گرفتار

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،

گرفتار ملزمان میں ظہیر، شاہد، اشفاق، عرفان اور خرم شامل ہیں،

ملزمان کی جلد گرفتاری پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او سٹی، انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کو شاباش دی،

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You