اہم خبریںپنڈدادنخان

ایس ایچ او جلالپور شریف احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت

ایس ایچ او جلالپور شریف احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،

اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی شناخت ذوالفقار احمد کے نام سے ہوئی ہے

ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ رائفل 12 بور رپیٹر برآمد کر لی گئی،

ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر توقیر نامی شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،

جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد عاطف سے ناجائز اسلحہ رائفل 8 ایم ایم برآمد کر لی گئی ہے

ملزمان سے تفتیش جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You