جہلم
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



