جہلم
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام عباس کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 03بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



