جہلم
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث اظہری گینگ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث اظہری گینگ کے 02ملزمان گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اظہر عباس اور عقیل احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 70ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



