سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم تھانہ سوہاوہ پولیس کو بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو