جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 02 عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



