جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، غیر ملکی جعلی کرنسی استعمال کرنے والے 04ملزمان گرفتار،جعلی کرنسی برآمد

ملزمان کی شناخت حسن،عمر فاروق،جبران اور فیصل یٰسین کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان سے غیر ملکی جعلی کرنسی 200درہم برآمد کر لیے گئے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You