جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ سمیت ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،

جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You