جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،08 سالہ بچی کے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،08 سالہ بچی کے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



