جہلم

ایس ایچ اور تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ اور تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی, ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث نادر شاہ گینگ کے 03 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نادر شاہ، توحید شاہ اور یوسف کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مالمسروقہ رقم 29 ہزار 500 روپے، 02 عدد موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You