جہلم

ایس ایچ اور تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی, ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ اور تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی, ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار، موبائل فون اور چھینی گئی رقم برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چھینی گئی رقم 20 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You