پنجاب

ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

(ملک وسیم اختر )ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ملک طارق محبوب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

عمارہ شیرازی کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا

ایس پی صدر فیصل آباد غلام عباس کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایس ہی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کردیا گیا

احمد طلحہ ولی کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تعینات کردیا گیا

عادل عامر کو ایس پی سیکورٹی ٹو لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا

خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا

فضل عباس کو ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You