پنجاب
اہلیان l-10/4 اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

*اہلیان l-10/4 اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
انشاء الله
22 ستمبر بروز اتوار ماڈرن لینگویج سکول
گلی نمبر 107 . I-10/4
اسلام آباد میں
10 سے 12 بجے دن کیا جائے گا
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
ماہر امراض چشم ۔ ڈینٹل سرجن ۔ فزیو۔تھراپسٹ اور
میڈیکل سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



