ڈیپوٹیشن پر تعینات ڈاکٹر انیس منگی کون ہیں؟ اس لیٹر میں انکا کیوں ذکر نہیں

*ڈیپوٹیشن پر تعینات ڈاکٹر انیس منگی کون ہیں؟ اس لیٹر میں انکا کیوں ذکر نہیں؟؟ ڈاکٹر انیس منگی کون سے ڈیپارٹمنٹ سے آئے ہیں؟ ڈاکٹر انیس منگی پر کیا کوئی ریفرنس ہے؟ کیا وزیر بلدیات سندھ سعید غنی ڈاکٹر انیس منگی کو جانتے ہیں؟؟؟ یہ سب اور بہت کچھ تفصیلات کا خزانہ ہے میرے پاس ۔۔ سندھ حکومت اور محکمہ لوکل گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ اپنے طور پر چھان بین شروع کردیں اور ذمعداری کا ثبوت دیں ورنہ پھر میں نیوز بریک کرکے محکمہ کی نااہلی ثابت کرونگا تو پھر برا لگے گا۔۔ شکریہ*
*بالآخر خبر کی نشاندہی کے بعد نیشنل بینک کو بھی اکاؤنٹ کھولنے والے لیٹر کو وقتی طور پر تعطل ذدہ قرار دے دیا گیا۔*
*خبر پر ایکشن کیلئے شکریہ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی بھائی جان۔۔۔ شکریہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات سید خالد حیدر شاہ*
خیر❗❗اصل بات یہی ہے نا کہ ایک نائب قاصد کے پروموشن یا تنخواہ کے مسئلے کے لیے بھی یہی سیکشن افسر صاحبان 12 قسم کے دستاویزات منگواتے ہیں، چلیں تصدیق کرنا اچھی بات ہے بھلے منگوائیں حالانکہ اب تو ان کا تمام رکارڈ محکمے کے پاس ہونا چاہیے۔
*مگر سرکاری خزانے سے 50 کروڑ کے سیاہ سفید کا مالک بنانے کے لیے پہلے سروس ویریفیکیشن اسی محکمے نے نہیں کی مجھے اس بات کی حیرت ہے۔*
*سابقہ لیٹر ڈیپوٹیشن پر تعینات ڈاکٹر انیس منگی کا کہیں ذکر خیر نہیں اس لیٹر میں۔ مگر میرے پاس اس شخص کے حوالے سے بہت بڑی بریکنگ نیوز ہے صبر کرو آئیگی اور سب کا دل بھلائے گی*۔۔۔ *کیا کوئی ریفرنس یے؟؟*
میں پھر کہوں گا کہ قمر بھرٹ کے خلاف تو کاروائی ہوگی، مگر دیکھنا تو یہ ہے کہ محکمۂ بلدیات سیکریٹیریٹ میں بیٹھے افسران میں سے اس غلطی یا پھر مبینہ غفلت کوتاہی پر کس کے خلاف کاروائی کرے گی؟؟؟
ملوث عناصر کو سزا دو ۔۔۔



