اہم خبریںخیبرپختون خواہ

اپر چترال میں بانی پی ٹی ائی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

اپر چترال میں بانی پی ٹی ائی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

جس میں خواتین ونگ اپر چترال کی صدر راشدہ ضیاء اور دیگر نے بھرپور شرکت کی۔

چترال(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اپر چترال میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپر چترال میں پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں اپر چترال خواتین ونگ کی صدر راشدہ ضیاء اور دیگر خواتین کارکن نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ اپر چترال کی صدر راشدہ ضیاء نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس فائز عیسی سے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی ائی کو جلد از جلد رہا کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی شدید مذمت کرتی ہوں دھاندلی کی حکومت نہیں چل سکتی انشااللہ بہت جلد دھاندلی اور کرپٹ حکومت کا خاتمہ ہوگا اور ایک دفعہ پھر عمران خان وزیر اعظم بن کر ایینگے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You