سندھ

انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کے وفد کی ڈی ایس پی آصف آرائیں سے ملاقات


انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کے وفد کی ڈی ایس پی آصف آرائیں سے ملاقات

وفد میں انفارمیشن سیکرٹری میاں اشفاق مجید آرائیں بھی موجود تھے

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
انجمن ارائیاں سندھ کے وفد کی ڈی ایس پی اصف ارائیں سے ملاقات بن قاسم ڈویژن ضلع ملیر میں چند روز قبل تعینات ہونے والے ڈی ایس پی جناب آصف ارائیں سے ان کے أفس میں ملاقات کی اور اپنے علاقے میں تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ھوۓ علاقہ میں لا اینڈ ارڈر پر مکمل عمل درآمد کے لیے مکمل تعاون کی پیشکش کی۔أصف ارائیں صاحب کوانجمن ارائیاں سندھ کی جانب کی سے گلدستہ اور سالانہ کار کردگی رپورٹ بھی پیش کی گئ مذید ان کو مرکزی افس اور ارائیں دسترخواں انے کی دعوت بھی دی جس پر انہوں نے جلد آنے کاوعدہ کرتے ہوئے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔وفد میں میاں اشفاق مجید ارائیں انفارمیشن سیکرٹری،چوھدری فضل حق ارائیں سابق سوشل سیکرٹری و ممبر ایگزیکٹوانجمن ارائیاں سندھ اور سابق جنرل سیکرٹری بن قاسم ارشد ارائیں شامل تھے اس موقع پر ایس۔ایچ۔او اسٹیل ٹاون الن عباسی بھی موجود تھے ۔۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You