انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، لوزیانا میں پیش آنے والے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں گولیاں چل گئیں، دو افراد موقعہ پر ہی ہلاک ہو گئے، ایک شخص نے ہسپتال جا کر دم توڑ دیا، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کے مطابق سب سے پہلے فائرنگ کرنے والا بھی مارا گیا، واقعہ اسلحے کے اسٹور پر پیش آیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You