پنجاب

امجد اقبال رانجھا رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

امجد اقبال رانجھا کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد امجد اقبال رانجھا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ رجسٹرار عبہر گل خان کے لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے کے بعد نئے رجسٹرار کی تقرری کی گئی ہے، امجد اقبال راولپنڈی کی سپیشل اینٹی نارکوٹکس کورٹ میں فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You