انٹرنیشنلاہم خبریں

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔

متحدہ عرب امارات(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ، علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس موقع پر کل بروز جمعہ اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You