خیبرپختون خواہ

اللہ تبارک وتعالی صفدر خان باغی کو صحت یابی نصیب فرمائے۔اکرام الدین

اللہ تبارک وتعالی صفدر خان باغی کو صحت یابی نصیب فرمائے۔اکرام الدین

صفدر خان باغی کی طبیعت کافی خراب ہے دوست احباب سے دعاوں کی اپیل ہے۔سربراہ بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

پشاور(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختون خواہ کے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کے طبیعت کافی خراب ہے اللہ تبارک و تعالی صفدر خان باغی کو جلد از جلد صحت یابی نصیب فرمائے انہوں نے کہا کہ کہ تمام دوست احباب سے بھی اپیل ہے کہ صفدر خان باغی کو تمام دوست احباب اور دیگر حضرات اپنی دعاوں میں انکو یاد رکھے تاکہ اللہ تبارک و تعالی انکو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You