خیبرپختون خواہ

الصفہ ایجوکیشن اکیڈمی ڈھب بانڈہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

الصفہ ایجوکیشن اکیڈمی ڈھب بانڈہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ۔

اس موقع پر محمد اویس خان، عائشہ بی بی، پلواشہ بی بی کو سکول امتحان میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دیا گیا۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الصفہ ایجوکیشن اکیڈمی ڈھب بانڈہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے تقریب کا انعقاد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الصفہ ایجوکیشن اکیڈمی ڈھب بانڈہ چارسدہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتزہ کرام اور بچوں کے والدین نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر الصفہ ایجوکیشن اکیڈمی کے انچارج بہار علی کی طرف سے پلواشہ بی بی کلاس نرسری، عائشہ بی بی کلاس اول، اور محمد اویس خان کلاس تیسری کو سالانہ امتحانات میں بہترین کارکردگی پر انعامات اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You