سندھ

الشریف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد قائدأبادگوشت گلی میں کیاگیا

الشریف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد قائدأبادگوشت گلی میں کیاگیا

کراچی : (رپورٹ:نبیہ أرائیں)

الشریف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد الشریف فاؤنڈیشن کے میڈیکل انچارج ڈاکٹر محمد سلیم آرائیں مصطفائی کے زیر نگرانی ہوا اور کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف پر مشتمل ٹیم نے شیش محل چوک گوشت گلی الرحمان میڈیکل سینٹر پر الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ گیا۔جس میں دانتوں کے مریض آنکھوں کے مریض اور جنرل مریض جس میں سینکڑوں مرد خواتین کو مفت چیکپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں۔ اور 30 سے زائد موتیے کے آپریشن مفت کروائے گئے گیا ۔اس ایک دن کے فری میڈیکل کیمپ میں علاقہ بھر کے سینکڑوں لوگوں نے استفادہ کیا اور الشریف فاؤنڈیشن کے بے لوث کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔الشریف فاؤنڈیشن ہیڈ أفس کی طرف سے ڈاکٹر محمد سلیم آرائیں مصطفائی کو کامیاب کیمپ کروانے پر مبارکباد پیش کی گئی۔الشریف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام متعدد فلاحی منصوبہ جات پرفری خدمات کا سلسلہ کافی عرصہ سے جاری ہیے۔ جس میں خواتین کے لئے سلائی سکول،نوجوانوں کے لئے کمپیوٹر کورسز، فری میڈیکل ڈسپنسری، اور دیگر منصوبوں پر زور و شور سےعوامی خدمت کا کام جاری ہیے۔ اہل ثروت احباب سے اپیل ہیے کہ الشریف فاؤنڈیشن سے بھرپور مالی تعاون فرما کر مستحقین مدد کریں ۔الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین پرویز اقبال آرائیں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ایسے بےشمار رفاحی اور سماجی بہبود کے منصوبوں پر کام جاری رہے گا۔انہوں نے مخیر احباب سے اپیل کی کہ الشریف فاٰنڈیشن سے مالی تعاون جاری رکھیں تاکہ انسانی بھلائی کے کام بلا تعطل جاری رہیں۔قائد آباد ملیر کے سیاسی، سماجی حلقوں نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہیے۔الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر پرویز اقبال أرائیں نے ڈاکٹر محمد سلیم آرائیں مصطفائی اور ڈاکٹر فیصل ظریف،ڈاکٹر عمران،محمد افضل،محمد منصور اور تمام کارکنان کوجذبہ خیر سگالی اور دکھی انسانیت کی خدمت پر ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا کیمپ میں آنے والے لوگ راؤ محمد جمیل ایڈووکیٹ،راو محمد اکرام ایڈووکیٹ،ڈاکٹر زاہدہ،سماجی کارکن اور لیڈی کونسلر طاہرہ منیر،ٹاون ممبر سیسٹر شہناز،اجمل آرائیں،ڈیویڈ اکلیتی کونسلر ،محمد انس رضا مص،شانزے سٹاف،نتاشہ سٹاف ،ٹھیکے دار آسان اللہ ،صوفی اصغر علی اور الشریف فاؤنڈیشن کے تحت مختلف شعبہ جات میں دکھ انسانیت کی خدمت کیلئے سرگرم عمل ہے جس میں سلائی کڑھائی سینٹر،بیوٹی پارلر سینٹر،ووکیشنل سینٹر،میڈیکل لیب،ٹیلرنگ اسکول،شعبہ روزگار،دسترخوان،اجتماعی شادیاں،ماہانہ راشن تقسیم،کفالت اسکیم وغیرہ شامل ہیں*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You