سندھ

الحمدللہ ۔۔۔ پاکستان دنیا کا واحد مضبوط ترین سپر پاور ملک ابھر چکا ھے

الحمدللہ ۔۔۔ پاکستان دنیا کا واحد مضبوط ترین سپر پاور ملک ابھر چکا ھے۔

کراچی کے سینئر جرنلسٹ جاوید صدیقی کا کہنا ھے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور انکے ماتحت کور کمانڈرز سمیت موجودہ حکمرانوں نے باہمی اتفاق و اتحاد سے اسلام آباد میں بین الاقوامی امن کانفرنس منعقد کی جو کامیابی کیساتھ عمل پزیر ھوئی۔ انھوں نے کہا ہے کہ زیادہ دیر نہیں یہی حکمران و دیگر سیاستدان پاکستان اور عوام کی خوشحالی کیلئے اپنا مثبت بہترین رول ادا کریں گے، تمام پاکستانی اپنی دولت ملک میں لاکر یہیں استعمال کریں گے تاکہ عوام اور انہیں بھی مناسب فائدہ پہنچے۔ جاوید صدیقی کا کہنا ھے کہ ماضی قریب کا وقت ماضی کا ایک ڈراؤنا خواب رہ جائیگا جس وقت پاکستانی عوام بنیای اشیاء کیلئے ترستی تھی بھاری بھاری یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی قرض لیکر کرتی تھی اور زندگی جہنم زدہ بن چکی تھی۔ مبارک ھو اے پاکستانیوں!! تھوڑا سا صبر اور کرو!! بہت جلد اللہ کی رحمتیں برکتیں نازل ہونے والی ہیں یاد رکھو تم سب ایمانداری دیانتداری سچائی ایثار و قربانی ایک دوسرے کے حقوق کے احساس کو قائم رکھنا ہر گز ہرگز فراموش نہ کرنا تاکہ اللہ کی نعمتیں رحمتیں برقرار رہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You