اہم خبریںپاکستان

افغانستان سے لائےغیر ملکی اسلحہ پاکستان میں استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

افغانستان سے لائےغیر ملکی اسلحہ پاکستان میں استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر۔

افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے تحریک طالبان پاکستان کیخلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان میں افغانستان کی جانب سے غیر ملکی استعمال شدہ اسلحہ ٹی ٹی پی کو دستیاب ہے۔اتوار کے روز پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر آگئے،افواج پاکستان گزشتہ دودہائیوں سے تحریک طالبان پاکستان کیخلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے،یہ بات عیاں ہوچکی ہے کہ ٹی ٹی پی دہشتگردوں کو امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے۔ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو بہت نقصان پہنچایا،ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی سے بالخصوص پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You