انٹرنیشنلاہم خبریں

اس بار عید ایسے وقت آئی جب بہت سے مسلمان شدید اذیت میں ہیں۔انٹونی بلنکن

اس بار عید ایسے وقت آئی جب بہت سے مسلمان شدید اذیت میں ہیں۔انٹونی بلنکن

ہم جبر، تنازعات، اسلامو فوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ فضل خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہےکہ اس بار عید ایسے وقت آئی ہے جب بہت سے مسلمان شدیداذیت میں ہیں۔اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد دیتے ہوئے پُرتشدد تنازعات کے باعث اپنے پیاروں کے ساتھ عیدالاضحیٰ نہ منانے والے تمام مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ اس بارعید ایسے وقت آئی ہےجب بہت سے مسلمان شدیداذیت میں ہیں، ہم جبر، تنازعات، اسلامو فوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ غزہ میں مصائب اور کینیڈا میں بڑھتا اسلاموفوبیا عید کے جشن پربھاری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You