انٹرنیشنلاہم خبریں

اسپین کی کابینہ آج فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کی منظوری دے گی

اسپین کی کابینہ آج فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کی منظوری دے گی۔

فلسطین کو تسلیم کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق ہے، فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے۔ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسپین کی کابینہ آج فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کی منظوری دے گی۔ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا  ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور فلسطین کو تسلیم کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق ہے، فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے۔ دوسری جانب آئرلینڈ اور ناروے بھی آج فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کریں گی۔فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 146 ہوگئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You